Trending
- الطاف احمد بٹ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
- 25 beste neue Angeschlossen Casinos via Startguthaben frei Einzahlung zu handen das Anno 2025
- Die Parte der Wettanforderungen bei dem 4 Euronen Bonus frei Einzahlung
- Genau so wie male gegenseitig Gewinne nicht mehr da einen thirty Freispielen lohnen lasst
- Kriterien � Daran erkennt das einen brauchbaren Kasino 200% Vermittlungsprovision
- Kostenloser Vermittlungsgebuhr je das Moglich Casino � ten Euroletten With no Abschlagzahlung Maklercourtage
- Mochten Die leser den Willkommensbonus pluspunkt, danach mussen Sie die eine Mindesteinzahlung durch nueve Ecu tatigen
- Diese Angeschlossen Kasino Wildz freut umherwandern unter einsatz von Diesen Gast
- Seien 60 Freispiele frei Einzahlung pro deutsche Glucksspieler verfugbar?
- Bwin gehort unter einsatz von seiner langjahrigen Erlebnis nach einen beliebtesten Spielotheken as part of europaischen Spielern
Browsing Category
تفریح
حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامے ’جانِ جہاں‘ کے ذریعے سلور اسکرین پر واپسی
کراچی: پاکستان کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامے ’جانِ جہاں‘ کے ذریعے سلور اسکرین پر واپسی ہورہی ہے۔
اداکار کا نیا ٹی وی ڈراما 22 دسمبر سے نشر کیا جائے گا اور ایک طویل عرصے کے بعد ان کی ٹی وی پر واپسی ہے۔
ڈرامے کو ردا…
بالی ووڈ میں اسٹار بننے کے لیے ایک اچھا اداکار ہونا ضروری ہے,کرینہ کپور
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اسٹار بننے کے لیے ایک اچھا اداکار ہونا ضروری ہے۔
نئے آنے والے اسٹارز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف سکس پیک رکھنے سے کوئی اچھا اسٹار نہیں بن سکتا۔ اگرچہ…
محب مرزا نے آئیکون ایوارڈز 2023 میں بہترین اداکاری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
اکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا نے آئیکون ایوارڈز 2023 میں بہترین اداکاری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
محب مرزا کو معاشرے میں تعلیم کے حصول کے لیے آگاہی پیدا کرنے والی ڈرامہ سیریل رضیہ کے کردار ’سلیم‘کے لیے ڈرامہ آئیکون…
کاجول دیوگن کی والدہ تنوجا شدید علالت کی وجہ سے اسپتال میں داخل
بالی ووڈ اداکارہ کاجول دیوگن کی والدہ سینئر اداکارہ تنوجا شدید علالت کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 80 سالہ تنوجا کئی امراض میں مبتلا ہیں۔
طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اُنہیں ممبئی کے علاقے جوہو کے اسپتال…
ہمانشی کھرانہ اور عاصم ریاض نے 4 سال بعد راہیں جدا کرلیں
بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے مقبول ترین سیزن 13 کے رنر اپ عاصم ریاض اور کنٹیسٹنٹ ہمانشی کھرانہ نے مذہب کی خاطر ایک دوسرے سے رشتہ ختم کردیا۔
ہمانشی اور عاصم کی دوستی 2019 میں بگ باس 13 میں ہی ہوئی تھی، اور دونوں گزشتہ چار سالوں سے ایک…
ہم بحیثیت معاشرہ مردوں کو بالکل نہیں سراہتے: نادیہ افگن
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ افگن کا کہنا ہے کہ دنیا میں باپ سے بڑھ کر کوئی بے لوث محبت نہیں کرتا لیکن ہم بحثیت معاشرہ کبھی انہیں سراہتے نہیں ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ ایک آدمی اپنے اہلِ خانہ کی خاطر روزگار کمانے کے!-->!-->!-->…
معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور انہوں نے خانہ کعبہ میں اسرائیلی جارحیت کا شکار مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
اُشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ…
سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیش فیڈنس پیر کی رات چل بسے
کرائم ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیش فیڈنس پیر کی رات چل بسے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیش فیڈنس کی موت کی تصدیق ساتھی اداکار اور سی آئی ڈی میں 'دیا' کا کردار نبھانے والے دیانند شیٹی نے کی۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ…
رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ نے صرف 2 دن میں باکس آفس پر 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے شاہ رخ خان…
بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ نے ریلیز کے بعد صرف 2 دن میں ڈومیسٹک باکس آفس پر 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور کی فلم’اینیمل‘ نے…
عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن نے نیا جیون ساتھ چُن لیا
اکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے دوسری بار اپنا جیون ساتھی چن لیا، ۔
کرن اشفاق پیپلزپارٹی کے سیاست دان اور لاہور سے تعلق رکھنے والے بزنس مین حمزہ علی چوہدری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں،…