Browsing Category

تفریح

کپل شرما بھارتی ائیر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہونے پر پھٹ پڑے

بھارتی ائیر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہونے پر پھٹ پڑے۔ ائیرلائن انتظامیہ کی جانب سے پائلٹ کے ٹریفک میں پھنسنے کو پرواز میں تاخیر کی وجہ بتایا گیا جس پر کپل شرما نے ائیر لائن انتظامیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ایکس پر جاری پوسٹ…

اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

اداکار اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں ایک سال قبل مردہ بچے کی پیدائش کے بعد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ زارا نور عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔…

تابش ہاشمی کی اہلیہ کو ریپ کی دھمکی

کراچی(زورآور نیوز)معروف کامیڈین اور ٹی وی شو میزبان تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی شہرت کی وجہ سے اُن کی اہلیہ اور بہنوں کو ریپ کی دھمکیاں دی گئیں۔ حال ہی میں تابش ہاشمی نے یوٹیوبر دانیال شیخ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے…

ثنا خان کے بیٹے طارق جمیل کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل اور شوہر مفتی انس کے ہمراہ معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر…

فلسطین کی حمایت پر کئی پراجیکٹس میں کام نہیں دیا گیا جس پر افسوس نہیں: دنانیر

پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ دنانیر مبین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر ان کے کام کے کئی مواقع ضائع ہوئے۔ دنانیر مبین ان چند شوبز اداکاروں میں شامل ہیں جو…

فلسطینیوں کی حمایت پر اُشنا شاہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ محدود

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے مسلسل فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اُٹھانے کی وجہ سے ان کا انسٹا گرام اکاؤنٹ محدود کر دیا گیا۔ اُشنا شاہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ میرے انسٹا گرام…

فلم کا نام ڈنکی کیوں رکھا؟ شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب

ممبئی ( شوبز ڈیسک)  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے تجسس میں مبتلا مداحوں کو اپنی نئی فلم کا منفرد نام ڈنکی رکھنے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں شاہ رخ خان سے ایک اور مداح نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر یہی سوال پوچھا کہ سر آپ فلم کا نام ڈنکی…

ملی نغمہ ’ہے جذبہ جنون‘ باتھ روم میں ریکارڈ ہوا تھا: علی عظمت

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار علی عظمت نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مشہور گانا ’ہے جذبہ جنون‘ باتھ روم میں ریکارڈ کیا تھا۔ علی عظمت نے حال ہی میں  شعیب اختر کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستان میوزک انڈسٹری کے حوالے…

جاوید جعفری نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھادی

ممبئی (شوبز ڈیسک)  بالی وڈ کے نامور اداکار اور کامیڈین جاوید جعفری نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے ایک لفظ حماس لائٹنگ Hamaslighting کی وضاحت پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ حماس…

میری تصویر پر دودھ کی بھینٹ نہ چڑھائو’ سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی تصویر پر دودھ کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔ حال ہی میں سلمان خان نے اپنی ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ بھارتی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں…