Browsing Category

سیاسی

صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح اول ہے ، اویس لغاری

صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح اول ہے ، اویس لغاری اسلام آباد ولی الرحمن وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں تمام شعبوں میں بہتری کے اقدامات جاری ہیں، صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح اول…

حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے کوئی خوف نہیں ، رانا ثناء اللہ

حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے کوئی خوف نہیں ، رانا ثناء اللہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے کوئی خوف نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں…

فافن کی 23 نومبر کے ضمنی انتخابات پر رپورٹ جاری، مجموعی طور پر انتخابی انتظامات بہتر قرار

فافن کی 23 نومبر کے ضمنی انتخابات پر رپورٹ جاری، مجموعی طور پر انتخابی انتظامات بہتر قرار اسلام آباد شمشاد مانگٹ  فیئر اینڈ فری الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کردی، جس میں مجموعی…

کراچی ،عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر احتجاج ، حلیم عادل شیخ گرفتار

کراچی ،عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر احتجاج ، حلیم عادل شیخ گرفتار  کراچی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران پولیس…

عمران خان سے ملاقات کرانے سے انکار ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر

عمران خان سے ملاقات کرانے سے انکار ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر راولپنڈی شمشاد مانگٹ علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد…

پی ٹی آئی کا یوم سیاہ، حکومت کی ناکامی اور انتخابی دھاندلیوں کے خلاف شدید احتجاج

پی ٹی آئی کا یوم سیاہ، حکومت کی ناکامی اور انتخابی دھاندلیوں کے خلاف شدید احتجاج صوابی ولی الرحمن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے جنرل سیکرٹری کی…

بانی پی ٹی آئی اکیلے نہیں انہیں لانے والے بھی مجرم ہیں ، نواز شریف

بانی پی ٹی آئی اکیلے نہیں انہیں لانے والے بھی مجرم ہیں ، نواز شریف لاہور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اکیلے نہیں انہیں لانے والے بھی مجرم ہیں، 2018سے2022تک جو ہوا اس کی ذمہ داری ان کے سر ہے۔…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش اسلام آباد شمشاد مانگٹ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور الیکشن کیمشن عملے کو دھمکانے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں…

مولانا فضل الرحمان کا 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرنے کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کا 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرنے کا اعلان اسلام آباد ولی الرحمن جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے انہوں نے کہا…

قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ : کاسمیٹکس تنسیخی بل مؤثر طور پر واپس

قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ : کاسمیٹکس تنسیخی بل مؤثر طور پر واپس اسلام آباد شمشاد مانگٹ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس تنسیخی بل 2025 کو واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کا مقصد منہ پر…