Trending
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
- گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام
- یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
- عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بلوچستان میں ایڈز بے قابو ،3303 کیس رپورٹ ، ایک سال میں 452 اموات
Browsing Category
سیاسی
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر شاہد بشیر ڈار نے تمام سیاسی…
خوشاب (خصوصی رپورٹ )ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر شاہد بشیر ڈار نے تمام سیاسی پارٹیوں اور امیدواران کو مطلع کیا ہے کہ کوئی بھی شخص، سیاسی پارٹی یا امیدوار ضلع خوشاب کی حدود میں 6 اور 7 فروری 2024 کی درمیانی رات (12بجے) کے بعد کسی بھی قسم کی انتخابی…
سید جواد نقوی کی قیادت میں مکھنانوالی کی تمام برادریوں نے…
سید جواد نقوی کی قیادت میں مکھنانوالی کی تمام برادریوں نے پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار باسمہ ریاض چوہدری کی مشترکہ طور پر غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا دیا
چھچھرانوالی
ڈیرہ نونانوالیاں دا پہ باسمہ ریاض چوہدری صاحبہ کی حمایت…
باسمہ ریاض چوہدری رات اپنی تمام کارنر میٹنگز ملتوی
باسمہ ریاض چوہدری رات اپنی تمام کارنر میٹنگز ملتوی کر کے رات گئے تک مظلوم خاندان (افضال قادری) فیملی کے ساتھ تھانہ پاہڑیانوالی میں موجود رہیں, اور 20 سے زیادہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کروا کر مظلوم خاندان کے ساتھ کھڑی ہیں۔انصاف ملنے تک…
چوہدری ارشاداللہ تارڑ، چوہدری منور حسین تارڑ سابقہ ایم پی اے آف جوکالیاں نے…
بریکنگ نیوز
چوہدری ارشاداللہ تارڑ، چوہدری منور حسین تارڑ سابقہ ایم پی اے آف جوکالیاں نے برادری سمیت باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار پی پی 41 محترمہ باسمہ ریاض چوہدری کی حمایت کردی۔
پی ٹی آئی کے کس کس لیڈر کے کاغزات مسترد ہوئے
کاغذات نامزدگی۔
عمران خان..مسترد
شیخ رشید احمد۔۔مسترد
شیخ راشد شفیق۔۔مسترد
شاہ محمود قریشی۔۔مسترد
زین قریشی۔۔مسترد
شہریار آفری۔۔مسترد
علی محمد خان..مسترد
حماد اظہر..مسترد
پرویز الہی..مسترد
مونس الہی..مسترد
والدہ عثمان ڈار..مسترد…
عوام نے چوتھی بار موقع دیا تو وعدہ ہے دن رات ایک کر دیں گے، شہباز شریف
شیخوپورہ: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اظہار کیا ہے کہ اگر آپ نے اپنے ووٹ سے نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنایا تو وعدہ ہے ہم دن رات ایک کردیں گے۔
شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 8…
مولانا فضل الرحمان انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں: فیصل کنڈی
ڈیرہ اسماعیل خان: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے اظہار کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پشاور!-->!-->!-->…
مریم نواز کے پی پی 80 سرگودھا سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 80 میں منظوری حاصل ہوگئی ہے۔
پی پی 80 سرگودھا کے ریٹرنگ آفیسر نے کاغذات نامزدگی پر عائد اعتراضات کو مسترد کر دیا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے کاغذات…
پاکستان تحریک انصاف نے وفاق سمیت چاروں صوبوں سے درج ذیل افراد کو ایم این ایز کے ٹکٹ جاری کر دئیے
کے پی کے
بیرسٹر گوہر
مرادسعید
علی محمد خان
پیر نورالحق قادری
ارباب شیر علی
گل ظفرخان
شہریار آفریدی
شیرافضل مروت
علی امین گنڈا پور
جنید اکبر
اعظم سواتی
فضل محمد خان
شاندانہ گلزار
ارباب عامرایوب
علی اصغر خان
علی جدون
ندیم…
کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ محدود پیمانے پر کی جائے!-->!-->!-->…