Trending
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
- گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام
- یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
- عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بلوچستان میں ایڈز بے قابو ،3303 کیس رپورٹ ، ایک سال میں 452 اموات
Browsing Category
سیاسی
این اے 15 مانسہرہ: پی ٹی آئے کے اعتراضات مسترد، نواز شریف کے کاغذات منظور
مانسہرہ: ریٹرننگ افسر نے مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراضات کو مسترد کردیا۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے تھے۔
این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات پر…
بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل تک ملتوی
عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے این اے 122 لاہور سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال تیسرے روز…
آج بھی کچھ لوگ کچھ اور لوگوں کے کندھوں پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں,بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، آج بھی کچھ لوگ کچھ اور لوگوں کے کندھوں پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ میں بینظیر…
پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے مطابق پی ٹی آئی…
حلقہ پی پی 41 میں جماعت اسلامی کے امید وار برائے صوبائی اسمبلی ایڈووکیٹ میاں عبدول روف کا علاقے کی…
منڈی بہاوالدین(لیاقت علی مانگٹ)ملک بھر میں عام انتخابات کی گہما گہمی حلقہ پی پی 41 میں جماعت اسلامی کے امید وار برائے صوبائی اسمبلی ایڈووکیٹ میاں عبدول روف کا علاقے کی عوام کا دورہ اس دوران سینئر صحافی لیاقت علی سے ملاقات ہوئی ہے انہوں اپنے…
پہلے لاڈلہ اب معصوم بنا کر مسلط کیا جارہا ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پہلے لاڈلہ اب معصوم بنا کر مسلط کیا جارہا ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ جب مرضی لاڈلہ بنا لو، جب مرضی معصوم بنا دو کیا عوام بھیڑ بکڑیاں ہیں یہ نہیں چلے گا۔
انہوں نے کہا کہ جو ملک سے کھیل…
عمران کے بعد عہدہ میرے پاس ہے: لطیف کھوسہ
کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے اور میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے بعد عہدہ میرے پاس ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام…
صنم جاوید مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑیں گی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔
صنم جاوید کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بیٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی، افسوسناک بات ہے کہ بیٹی…