Browsing Category

سیاسی

پاکستان کی مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر نام نہاد اسرائیلی ’خود مختاری‘ کی کوشش کی شدید مذمت

پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر اپنی نام نہاد ’خود مختاری‘ کو توسیع دینے کی کوشش کی شدید مذمت یہ اقدامات بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور فلسطینی عوام کے ناقابلِ تنسیخ…

وفاقی کابینہ اجلاس ، تحریک لبیک پاکستان پرانسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی کی منظوری

وفاقی کابینہ اجلاس ، تحریک لبیک پاکستان پرانسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی کی منظوری اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان( ٹی ایل پی ) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی، ٹی ایل پی پر انسداد دہشتگردی ایکٹ…

ملکی ترقی کو کلائمیٹ چینج اور بڑھتی آبادی سے شدید خطرہ لاحق ہے، وفاقی وزیر خزانہ

ملکی ترقی کو کلائمیٹ چینج اور بڑھتی آبادی سے شدید خطرہ لاحق ہے، وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ کلائمیٹ چینج اور آبادی میں بے تحاشہ اضافہ ہے۔نجی ٹی وی پروگرام…

پنجاب میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی قرار ، سوشل میڈیا پر شرانگیزی ونفرت کے خلاف زیرو ٹالرنس…

پنجاب میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی قرار ، سوشل میڈیا پر شرانگیزی ونفرت کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ لاہور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدرات اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید…

پی ٹی آئی کا ملک گیر عوامی رابطہ مہم کا آغاز ، نومبر میں کراچی میں ’ بڑی عوامی ریلی’ کا اعلان

پی ٹی آئی کا ملک گیر عوامی رابطہ مہم کا آغاز ، نومبر میں کراچی میں ’ بڑی عوامی ریلی’ کا اعلان اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک گیر عوامی رابطہ مہم کا آغاز اور نومبر کے دوران کراچی میں ’ بڑی عوامی ریلی’…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا اسلام آباد شمشاد مانگٹ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے، جو وزیرِ اعظم ہاؤس میں ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی…

وزیراعلی پنجاب کو ری ٹوئٹ کا انجام ، گلگت بلتستان کا نوجوان گرفتار ، دہشتگردی کا مقدمہ درج

وزیراعلی پنجاب کو ری ٹوئٹ کا انجام ، گلگت بلتستان کا نوجوان گرفتار ، دہشتگردی کا مقدمہ درج اسلام آباد شمشاد مانگٹ محمد ذعفران رضوی ولد گلزار خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایک ٹوئٹ میں ری ٹوئٹ کیا تھا جس کے محمد ذعفران کے اوپر…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری: محمود خان اچکزئی باضابطہ اپوزیشن لیڈر نامزد 

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری: محمود خان اچکزئی باضابطہ اپوزیشن لیڈر نامزد  اسلام آباد شمشاد مانگٹ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جب اپوزیشن نے محمود خان اچکزئی کو باضابطہ طور پر اپوزیشن…

سہیل آفریدی کا عمران خان سے ملاقات کرنا اس کا قانونی حق ہے ، اسد قیصر

سہیل آفریدی کا عمران خان سے ملاقات کرنا اس کا قانونی حق ہے ، اسد قیصر اسلام آباد شمشاد مانگٹ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کا جائز مطالبہ ہے کہ انہیں عمران خان سے ملاقات کروائی جائے، اور یہ ملاقات ان کا…

سندھ فنانس کمیٹی اجلاس ، 2 ارب 99 کروڑ روپے کے مختلف منصوبوں کی منظوری

سندھ فنانس کمیٹی اجلاس ، 2 ارب 99 کروڑ روپے کے مختلف منصوبوں کی منظوری کراچی سندھ کابینہ کی فنانس کمیٹی نے کراچی میں انفرااسٹرکچر کی بہتری، نئی سڑکوں کی تعمیر، واٹر اینڈ سیوریج کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے 2 ارب 99 کروڑ روپے اور ڈسٹرکٹ…