Browsing Category

کھیل

یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی…

ورلڈ گیمز2025 چھنگ دوکے لیےابھرنے کا ایک شاندار موقع ہوں گے:آئی ڈبلیو جی اے حکام

 انٹرنیشنل ورلڈ گیمز ایسوسی ایشن(آئی ڈبلیو جی اے) کے صدرجوز پیرورینا نے کہا ہے کہ چھنگ دو ایک سبز، جدید اورکھیلوں کے انعقاد کے حوالے سے بہترین تیاریوں کے ساتھ ایک میزبان شہر ہے،اور ورلڈ گیمز 2025 اس کے عالمی سطح پر ابھرنے کا ایک شاندار موقع…

مسلم ہینڈز اب کھیلوں کی دنیا میں بھی اپنا کردار موثر انداز میں ادا کر رہی ہے، سید لخت حسین

لندن(شمشاد مانگٹ) مسلم ہینڈ انٹرنیشنل کے چیئرمین سید لخت حسین نے کہا ہے کہ مسلم ہینڈز پوری دنیا میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے مسلم ہینڈز اب کھیلوں کی دنیا میں بھی اپنا کردار موثر انداز میں ادا کر رہی ہے ۔سٹریٹ فٹ بالر پوری دنیا میں جھنڈے…

ہسپانوی پولیس نے میلیلا اور گراناڈا میں فٹ بال کلب کے صدر اور پانچویں درجے کے لیگ گیمز میں دھاندلی…

میراج عابد سے یوروپول کے تعاون سے ایک آپریشن میں، ہسپانوی نیشنل پولیس (Policía Nacional) کے افسران نے کھیلوں میں بدعنوانی میں مصروف ایک منظم مجرمانہ نیٹ ورک کے 17 ارکان کو گرفتار کیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں اسپینش فٹبال لیگ کے…

کولمبو ٹیسٹ، دوسرے دن کا کھیل بارش میں بہہ گیا

Pakistan vs Sri Lanka کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم کردیا گیا۔ بارش سے قبل پاکستان نے پہلی اننگزمیں 2 وکٹ پر 178رنزبنالیے تھے جس کے بعد  پاکستان کو سری لنکا کےخلاف پہلی اننگزمیں 12 رنزکی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کی جانب سے…

مصباح الحق کی کرکٹ بورڈ میں اہم عہدے پر واپسی

سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا مشیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مصباح الحق اعزازی بنیادوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی بھی کریں گے۔…

ایشین گیمز کرکٹ کے لیے پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان

لیفٹ آرم اسپنر انوشے ناصر اور دائیں ہاتھ کی بیٹر شوال ذوالفقار کو پہلی بار پاکستان کی پندرہ رکنی سینئر ویمنز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے جو اس سال ستمبر میں چین میں ہونے والے ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں حصہ لے گی۔ ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے…

ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی حمزہ خان کو ورلڈ جونیئر کا اعزاز جیتنے پر مبارکباد

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حمزہ خان کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منعقدہ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، 2023جیتنے پر مبارکباد دی۔ سکواش کے نوجوان کھلاڑی حمزہ خان نے آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میلبورن میں کھیلے گئے…

جونیئر سکوائش شپ،37سال بعد ورلڈ کپ پاکستان کو مل گیا

میلبرن(ویب ڈیسک )قومی کھلاڑی حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتوا کر تاریخ رقم کردی۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ نے مصر کے محمد ذکریا کو تین - ایک سے شکست دی ، حمزہ خان کی جیت کا…

پاکستانی ٹیم نے بھارت کے خلاف بغیر کسی نقصان کے 100 سے زائد رنز مکمل کر لیے

کولمبو(ویب ڈیسک )ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کے خلاف بغیر کسی نقصان کے 100 سے زائد رنز مکمل کر لیے۔پاکستان کے اوپنرز صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان اس وقت کریز پر موجود ہیں، پاکستان کا مجموعی اسکور اس وقت بغیر کسی…