Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger ایران اسرائیل جنگ ، پاکستان میں ایرانی پیٹرول کی غیر قانونی ترسیل بند ہوگئی کوئٹہ ایران اور اسرائیل میں جنگ کے باعث ایرانی سرحد سے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں ایرانی پیٹرول کی ترسیل بند ہوگئی۔ ایرانی پیٹرول کی ترسیل بند ہونے سے بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں ایرانی پیٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول دستیاب نہ ہونے سے پیٹرول پمپ بند ہوگئے جن پیٹرول پمپس پرفیول دستیاب ہے وہاں گاڑیوں کی لمبی قطاریں ہیں۔ شہر میں پیٹرول کی قلت کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کاسامنا ہے۔ پیٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی نئی سپلائی آنے سے آج صورتحال معمول پر آجائےگی، شہریوں نےقیمت بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ روز زیادہ پیٹرول خریدا۔ “uk seized iranian oil tankerchina opens illegal police stations across globeillegally sell oil to china bypassing international sanctionsiran pakistaniran pakistan diesel smugglingiran pakistan fuel smugglingiran to india on us sanctionsiran uk tensionsiran us tensioniran using a ghost armada to illegally sell oiliranian missilepakistan newspm modi to visit afghanistanwhat israel think of bangladeshwill egypt and ethiopia go to war Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.