سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی ویڈیو جس میں ریلویز پولیس کا کانسٹیبل مِلت ایکسپریس ٹرین میں سوار خاتون پر ہاتھ اٹھاتا نظر آرہا ہے,
آئی جی ریلویز پولیس کا معاملے پر سخت نوٹس,
آئی جی ریلویز پولیس کے حکم پر حیدرآباد میں تعینات کانسٹیبل میر حسن کو فوری گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا گیا, ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالله شیخ
ایسے اہلکار کسی بھی قسم کی رعائت کے مستحق نہیں, ڈی آئی جی ساؤتھ
یہ واقعہ 7 اپریل کو ٹرین مِلت ایکسپریس میں پیش آیا, ڈی آئی جی ساؤتھ
ایسا بد اخلاق عمل کسی بھی طرح قابلِ قبول نہیں, ڈی آئی جی
کانسٹیبل کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمے کا اندراج بھی کر لیا گیا ہے, ڈی آئی جی عبدالله شیخ
اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی کے علاوہ سخت محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جاۓ گی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
علاوہ ازیں معاملے کی ہر پہلو سے شفاف تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔ ڈی آئی جی عبدالله شیخ
Trending
- شفاف مثالی امتحان سسٹم
- ٹرمپ کا بورڈ آف “پیس”
- منشیات اورمعاشیات
- آئی ایس ایس آئی نے پاکستان اکیڈمی آف لٹرز کے ‘رائیٹرز ریزیڈنسی پروگرام’ کے وفد کی میزبانی کی
- چوہدری محمد یٰسین کے بڑے بھائی چوہدری محمد حنیف مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے ختم چہلم کی دعائیہ تقریب کا انعقاد
- فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی
- آئی سی سی گلزار قائد راولپنڈی کا افتتاح 18 جنوری کو کر دیا گیا
- سی سی ڈی پر جعلی مقابلوں کے الزامات بے بنیاد قرار، رپورٹ عدالت میں جمع
- کارٹل بنانے پر 20 کروڑ روپے جرمانہ برقرار ؛ بینکوں کی اپیلیں مسترد
- نیہا انور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والا ابھرتا ستارہ
Comments are closed.