نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع

گورنمنٹ آف پاکستان وزارت مواصلات

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس

اسلام آبا د: 25 اپریل 2024

٭ مفادعامہ کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع۔

٭ گریڈ 7سے گریڈ 15تک 2331خالی آسامیوں پر آن لائن اپلائی کرنے کی تاریخ 31مئی 2024 کر دی گئی ہے۔

٭ نیشنل جاب پورٹل (NJP) کے ذریعے آسامیوں کیلئے مورخہ 10مارچ 2024کو اشتہار دیا گیا تھا۔

٭ دورا فتادہ علاقوں سے امیدواران کو چند ٹیکنکل وجوہات کی بناء پر آن لائن اپلائی کرنے میں دشواری پیش آ رہی تھی۔

٭ فیصلہ امیدواران کے لئے مساوی اور منصفانہ مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر ے گا۔

٭ جن امیدوارں نے پہلے اپلائی کیا ہے ان کو دوبارہ اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں۔

٭ سابقہ اشتہار میں دی گئی تاریخ کے علاوہ باقی قواعدو ضوابط میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
٭ امیداران پر مورخہ 31مئی 2024سے پہلے اپلائی کر سکتے ہیں۔
ترجمان موٹروے پولیس

Comments are closed.