نورپور تھل میں فائرنگ کے واقعے میں مشہور ٹک ٹاکر اقرا  قتل

نورپور تھل میں فائرنگ کے واقعے میں مشہور ٹک ٹاکر اقرا  قتل

اسلام آباد

شمشاد مانگٹ

نورپور تھل میں فائرنگ کے واقعے میں مشہور ٹک ٹاکر اقرا کو قتل کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تھل کی مشہور ٹک ٹاکر نامعلوم شخص کے ہاتھوں قتل ہوگئیں

 

پولیس نے بتایا کہ 32 سالہ اقرا نے تھل کی شہزادی کے نام سے آئی ڈی بنائی ہوئی تھی ، ٹک ٹاکر اپنے گھر میں موجود تھی کہ نامعلوم شخص نے فائر مار کر قتل کر دیا

پولیس نے مزید بتایا کہ مقتولہ کی لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور وقوعہ کا جائزہ لے رہے ہیں جلد ملزم گرفتار کر لیا جائے گا

Comments are closed.