Trending
- اسلام آباد: خودکش حملہ آور کہاں سے آیا تھا ؟ ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات
- سیالکوٹ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 24 اہلکار جرائم پیشہ عناصر سے روابط کے الزام میں برطرف
- اسلام آباد دھماکے میں فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کا انکشاف،افغان طالبان کی طرف سے دھمکیاں اور اشتعال انگیزی
- وانا کیڈٹ کالج میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا ، سکیورٹی ذرائع
- سینیٹرعرفان صدیقی کی نمازِ جنازہ ادا ،مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور وفاقی کابینہ کے ارکان کی شرکت
- پنشنرز کے فنڈز ہڑپ کرنے والے افسران کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ
- اسلام آباد کچہری دھماکہ — 11 جاں بحق، 21 زخمی؛ پیمز اسپتال میں تصدیق
- کمپٹیشن کمیشن کی پاکستان ڈیٹا فیسٹ 2025 میں شرکت؛ نوجوانوں مارکیٹوں میں منصفانہ مقابلے کی اہمیت سے آگاہ کیا
- شریعت کورٹ کے جج اچانک منتقلی پر برہم، حکومت سے تحفظات کا اظہار
- ٹرمپ اور شامی صدر احمد الشراع کی تاریخی ملاقات ، شام کو کامیاب بنانے کا عزم
پاک بحریہ کی کارروائی ، بحیرہ عرب میں کشتیوں سے ایک ارب امریکی ڈالر کی منشیات ضبط
بیان کے مطابق 18 اکتوبر کو عملے نے پہلی کشتی پر چھاپہ مار کر 2 ٹن سے زائد کرسٹل میتھ ایمفیٹامین ضبط کی، جس کی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 82 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھی۔
یہ اتحاد 47 ممالک کی بحری افواج پر مشتمل ہے، جو دنیا کی مصروف ترین تجارتی آبی گزرگاہوں سمیت 30 لاکھ مربع میل سے زائد سمندری علاقے کی نگرانی کرتا ہے تاکہ منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ کو روکا جا سکے۔
پاکستان نیوی شپ (پی این ایس) یرمُوک کی کمیشننگ تقریب فروری 2020 میں رومانیہ میں منعقد ہوئی تھی، جب کہ اسے دسمبر 2020 میں باضابطہ طور پر پاکستان نیوی کے بیڑے میں شامل کیا گیا تھا۔

Comments are closed.