سال نو کی آمد پر راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات

ہوائی فائرنگ،آتش بازی، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ پر موثر کنٹرول،

ہوائی فائرنگ،آتش بازی، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کی روک تھام کے لئے 6600 سے زائد افسران مامور تھے،

ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لئے 57 خصوصی پکٹس لگائی گئی تھیں،

ون ویلنگ، آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کے 13 مقدمات درج، 15 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،

شہر بھر سے کوئی نا خوشگوار واقعہ رپورٹ نہیں ہوا،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی آپریشنز،ڈویژنل ایس پیزاور راولپنڈی پولیس کے افسران و جوانوں کو بہترین ڈیوٹی و کنٹرول پر شاباش،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جا رہا ہے،سی پی او سید خالد ہمدانی

ترجمان راولپنڈی پولیس

Comments are closed.