Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger کینیڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ رہا اوٹاوہ کینیڈا میں جنگل کی خوفناک آگ بجھانے والا ایک ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ کینیڈا کے صوبے نووا اسکاٹیا میں جنگل میں آگ بجھانے والا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ کو بچالیا گیا ہے۔ شنہوا کے مطابق صوبائی محکمہ برائے قدرتی وسائل سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر انیپولس کاؤنٹی میں آگ بجھانے کے دوران جھیل میں گرکر تباہ ہوگیا۔ ریسیکیو ٹیموں نے پائلٹ کو بچالیا، ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ pilot survivesRescue helicopter crashes into lake in Canada Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.