Browsing Tag

راولپنڈی

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ ( باکس آفس ) کا قیام

باکس آفس کا مقصد شائقین کو آسانی سے ٹکٹوں کی فراہمی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہونگے۔ لاہور میں میچز 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی میں باکس آفس پنڈی پی ایف گراؤنڈ راول روڈ 1122 ریسکیو…

کلر سیداں پولیس کی کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 08 قمار باز گرفتار

راولپنڈی(زور آور)کلر سیداں پولیس کی کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 08 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 80 ہزار 650 روپے، 10موبائل فونز برآمد۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے…

…کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج

راولپنڈی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک کالا خان آمد سکینڈ ہائیر ایجوکیشن سپورٹس ایونٹ کے مقابلوں میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ کی نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کالجز میں انعامات تقسیم تقریب میں بطور مہمان شرکت خصوصی…

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث ہائی الرٹ جاری

 جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث واسا نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر واسا نے بتایا کہ ہیوی مشینری اور سٹاف نشیبی علاقوں میں تعینات ہیں،…

غربت سے تنگ دو بچیوں کے باپ کی خودکشی

راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں غربت سے تنگ 2 بچیوں کے باپ نے مبینہ  خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت 39 سال کے عرفان صادق کے نام سے ہوئی ہے، عرفان صادق کی لاش دکان میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ اہل محلہ کے مطابق…

راولپنڈی میں مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد391 ہو گئی ہے جس کے زیرِ علاج 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ محکمۂ صحت کا کہنا…

راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس کانسٹیبل شہید

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس اورڈاکووں کے درمیان مقابلہ میں ایک کانسٹیبل شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق شہید کانسٹیبل کی شناخت عدیل ظفر کے نام سے…