بحری شپ فرانس میں ایک پروقار تقریب میں شمع انٹرنیشنل کی بیسیوں سالگرہ منائی گئی اورکیک کاٹاگیا
شمع انٹرنیشنل کے صارفین قابل قدراورقابل تحسین ہیں: سردارظہوراقبال
پاکستان بزنس فورم فرانس کے چیئرمین سردار ظہوراقبال کے ہردلعزیز کاروباری ادارہ" شمع انٹر نیشنل" کی بیسویں سا لگرہ کے سلسلہ میں بحری شپ فرانس میں ایک رنگا رنگ اور پروقار تقریب…