سی ڈی اے مزدور یونین
پریس ریلیز
اسلام آباد(زورآور)سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)چوہدری محمد یاسین گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مورخہ آٹھ اگست بروز منگل بوقت صبح 10 بجے مین چیئرمین آفس سیکٹر G-7/4 میں منعقد ہوگا جس میں تمام مرکزی عہدیداران،سی بی اے کمیٹیز…