پریس ریلیز
اسلام آباد(زورآور)سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)چوہدری محمد یاسین گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مورخہ آٹھ اگست بروز منگل بوقت صبح 10 بجے مین چیئرمین آفس سیکٹر G-7/4 میں منعقد ہوگا جس میں تمام مرکزی عہدیداران،سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان اور ملازمین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے،اجلاس میں ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ،چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری،ملازمین کے بچوں کی بھرتی،اوورٹائم کی منظوری،ہفتہ وار چھٹی کی بحالی،اناملی کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد سمیت دیگر مسائل پر غور و غوص کیا جائے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
Comments are closed.