Browsing Tag

عمران خان

سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اورشاہ محمود قریشی کیخلاف  سائفر کیس کی سماعت آج ملتوی کر دی۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے بارے میں عدالتی عملے نے پی ٹی آئی وکلا کو…

توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا یافتہ عمران خان کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت

خواجہ حارث کی غیر موجودگی میں مجھے دلائل دینے کا کہا گیا، وکیل مجرم لطیف کھوسہ سیشن جج نے اس عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا تھا، لطیف کھوسہ سپریم کورٹ کا آرڈر ہمیں موصول ہوا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق سپریم کورٹ نے آج سزا معطلی کی…

فیصلے پر دستخط سے پہلے ہی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرلیا، وکیل عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فیصلے پر دستخط سے پہلے ہی اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کیا، ہائی کورٹ، سپریم کورٹ میں بھی اپیل دائر کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شعیب شاہین نے…

عمران خان سے سیاسی انتقام لینا ہوتا تو یہ پہلے دن ہی کیا جاسکتا تھا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ…

عمران خان کی گرفتاری پر حریم شاہ کی دھمکی

 ٹک ٹاکر حڑیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر سابق وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کی اور عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔انہوں نے لکھا کہ ’پاکستانیوں کا پیسا لوٹ کر بیرون ملک جائیدادیں بنانے والا لندن میں مزے کررہا ہے اور فری…

عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے 3 سال قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیے جانے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ’رپورٹ  کے مطابق پولیس نے چیئرمین…

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کو تین سال قید، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت 3 مرتبہ وقفے کے بعد…