Browsing Tag

پاکستان

پی آئی اے کی اہلکار کی گرفتاری اور پھر معطلی

کینیڈا سے ممنوعہ اشیا کی فہرست کا انتظار ہے پاکستان کے شہر لاہور سے دو روز قبل کینیڈا پہنچنے والی قومی ائیرلائن کی فلائیٹ پی کے 789 کے عملے کو اس وقت کسٹم حکام نے روک لیا جب جہاز کے عملے میں سے ایک خاتون کے سامان سے ممنوعہ اشیا برآمد…

پبلک سروسزانٹرنیشنل اور ایف ای ایس کے زیر اہتمام نجکاری اور بیرونی قرضوں کے عنوان پر عوامی سماعت…

پبلک سروسزانٹرنیشنل اور ایف ای ایس کے زیر اہتمام نجکاری اور بیرونی قرضوں کے عنوان پر عوامی سماعت اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں نجکاری اور بیرونی قرضوں کے عوام پر پڑنے والے اثرات اور نقصانات کا جائزہ لیا گیا،پروگرام میں سابق…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات سے پاکستان کی پہلی خاتون خلا باز نمیرہ سلیم کی ملاقات

 نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی سے پاکستان کی پہلی خلا باز خاتون نمیرہ سلیم کی ملاقات کی۔نمیرہ سلیم نے نگران وفاقی وزیر اطلاعات کو آئندہ ماہ 5 اکتوبر کو اپنے خلائی سفر پر روانگی سے متعلق تیاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے خلامیں پاکستانی پرچم…

پاکستان کا طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ

افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف  اپنی سرزمین  استعمال نہ ہونےکی ایک بار  پھر  یقین دہانی کے بعد پاکستان نے طورخم سرحد کھولنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق افغان حکام نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی…

ایشیا کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

سری لنکا نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا،…

ایشیا کپ، پاکستان آج اپنا اہم ترین میچ سری لنکا کیخلاف کھیلے گا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سپر فور مرحلے کا آخری اور اہم ترین میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا، اگر پاکستان کی ٹیم یہ میج جیتن میں کامیاب ہو جاتی ہے تو فائنل میں اس کا مقابلہ سترہ ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا…

ایشیا کپ ، پاکستان کو فائنل میں پہنچنے کیلئے اب کیا کرنا ہوگا؟

ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی فتح نے ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جمعرات کو شیڈول میچ کو سیمی فائنل کی حیثیت دلا دی ہے۔منگل کو بھارت کی فتح نے پاکستان کےلیے کیلکولیشن آسان بنادی ہے اور اسے اب رن ریٹ کی…

پاکستان کو رواں سال عالمی بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

پاکستان کی اقتصادی امور کی وزارت نے اسلام آباد میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک اور پاکستان کمزور معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے رواں مالی سال ملک کو تقریباً 2 ارب ڈالر کی امداد فراہم…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بھارت ٹکرائو میں بارش حائل، بقیہ میچ کل کھیلا جائیگا

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ آج معطل کر دیا گیا۔بھارت نے 24.1 اوورز  میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا اور آج معطل کر دیا گیا۔ میچ اب کل…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بھارت کا آج ٹکرائو، بارش کا بھی امکان

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ایک طرف کرکٹ پنڈتوں کی آراء سامنے آرہی ہیں تو دوسری طرف تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی نے شائقین کرکٹ کو  پریشان کر رکھا ہے۔پاکستان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا دوسرا…