تھانہ نور پورتھل اور تھانہ جوڑا کلاں پولیس کی کاروائی
خوشاب (خصوصی رپورٹ)دومختلف اندھے قتلوں کے ملزمان کو 24گھنٹے میں گرفتار کر کے پا بند سلاسل کر دیا . ڈی ایس پی سرکل نور پور تھل خالد محمود خان نیازی نے ایس ایچ او تھانہ نور پورتھل عمران سعید اور ایس ایچ او تھانہ جوڑا کلاں مدثر حسین کے ہمراہ…