عدالت کا فیصلہ ،نواز شریف کی اپیلیں بحال
اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے نوازشریف کی اپیلیں بحال کر دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…