بہاولپور،شیر وں کا شہری پر حملہ،چیر پھاڑ دیا
بہاولپور(زورآور نیوز ) چڑیا گھر میں ٹائیگروں نے شہری پر حملہ کر دیا۔یہ افسوسناک واقعہ بہاولپور میں پیش آیا ہے۔معلومات کے مطابق شہری کو ٹیگروں نے چھیر پھاڑ دیا۔چڑیا گھر میں ٹائیگروں کے حملے سے شہری جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ ٹائیگرز…