وفاقی دارلحکومت کے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پرقابو نہ پایا جا سکا
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارلحکومت کے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پرقابو نہ پایا جا سکا.چوری وڈکیتی کی وارداتوں کے ساتھ ساتھ سنیچنگ کی وارداتیں بڑھ گئیں شہری لاکھوں روپے کی جمع پونجھی سے محروم ہوگئے۔تھانہ کرپا کو عامر حفیظ نے بتایا…