تیزی سے بڑھتی وبا کے پیش نظر سندھ میں ڈینگی و ملیریا ٹیسٹس کی فیسوں میں کمی
تیزی سے بڑھتی وبا کے پیش نظر سندھ میں ڈینگی و ملیریا ٹیسٹس کی فیسوں میں کمی
کراچی
ڈینگی، ملیریا اور سی بی سی ٹیسٹس کی فیس کم کر دی گئی۔ کراچی سے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق ٹیسٹس کی فیس 21 اکتوبر سے 31 دسمبر 2025 تک رہیں گی۔
سندھ…