سندھ میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں 4 اموات ، 1200 نئے کیسز رپورٹ
سندھ میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں 4 اموات ، 1200 نئے کیسز رپورٹ
کراچی
ڈینگی بخار کی صورتحال دن بدن بگڑتی جا رہی ہے کیونکہ محکمہ صحت نے منگل کو مزید 4 مریضوں کی موت کی تصدیق کردی۔
محکمہ صحت کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار میں بتایا…