Browsing Tag

Doctor Jamal

ڈاکٹر جمال ناصر نے راولپنڈی میں ”ہیلتھ میلہ“ کا افتتاح کیا

کم وسائل والے طبقات تک صحت کی بہترین سہولیات پہنچانا مشن ہے، ڈاکٹر جمال ناصر صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے راولپنڈی میں ”ہیلتھ میلہ“ کا افتتاح کیا جو کہ ایڈن مارکی آئی جے پی روڈ میں منعقد کیا گیا تھا۔