بھیک کیلئے شیرخواربچوں کااستعمال اوراستحصال رو کاجائے
بھیک کیلئے شیرخواربچوں کااستعمال اوراستحصال رو کاجائے:شوکت ورک
مستحقین کی مدد کے معاملے میں زکوٰۃ تک محدود نہ رہیں بلکہ صدقات وعطیات کریں
لاہور(زورآور نیوز) ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی و جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک…