ڈاکٹر سکندر حیات تمغہ امتیاز کے حقدار
ڈاکٹر سکندر حیات تمغہئ امتیاز کے حقدار!(بلاتامل، شاہد اعوان)
لاہور کے ایک بڑے جاگیردار گھرانے کا تعلیم یافتہ فرد جب مجلس قانون سازی اسمبلی کا ممبر بنا تو اس نے پنجاب اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کا آغاز ان الفاظ سے کیا ”میری بڑی بڑی!-->!-->!-->…