فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی
سیکٹر 14/1-G میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، متعد د غیر قانونی مکانات مسمار
آج مورخہ 22 جنوری 2026 کو سیکٹر 14/1-G اسلام آباد میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے ڈائریکٹر جنرل (FGEHA) کیپٹن(ر) محمد ظفر اقبال کی خصوصی ہدایات…