منڈی بہاؤالدین | گیپکو ریکوری ملازمین کی بل بجلی کی نقد وصولی
منڈی بہاؤالدین
گیپکو ریکوری ملازمین کی بل بجلی کی نقد وصولی،صارفین سے لاکھوں روپے بٹور لیے گٸے۔متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ
منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کنگ روڈ ،سوہاوہ اور دیگر علاقوں میں گیپکو اہلکاروں نے بل بجلی کی رقم نقد وصول کرنا شروع…