جی این این نیوز چینل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا پیغام
نیوز چینل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین سینیٹ نے GNN
GNN نیوز چینل کے مالکان اور ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امر انتہائی مسرت کا باعث ہے کہ GNN
نیوز چینل نے اپنی نشریات کے5 سال بھرپور کامیابیوں سے مکمل کر لیے ہیں۔…