اٹک کا باسی گورنر پنجاب بن گیا!
شاہد اعوان، بلاتامل
سابق گورنر مغربی پاکستان امیر محمد خان کے ملٹری سیکرٹری جنرل (ر) جہانداد خان رقمطراز ہیں ”نواب صاحب طویل القامت، قوی الجثہ تھے ان کی گھنی مونچھیں نمایاں تھیں ان کی شخصیت بڑی بارعب تھی ان کی گفتگو میں بہت نرمی تھی وہ…