8 فروری حکومت، تحریک انصاف اور محمود اچکزئی کیلئے فیصلہ کن
تحریر: حامد چوہدری
پاکستان کی سیاسی فضا میں 8 فروری ایک ایسا دن ہوگا جو حکومت،تحریک انصاف اور محمود اچکزئی تینوں کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوگااس احتجاج کا اثر اور دائرہ کار ہڑتال، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بندش پر منحصر ہے، اور اسی کے مطابق…