موجودہ حکومت اور معیشت کی بحالی
از: ڈاکٹر ابراہیم مغل
قارئین کرام، اب تو یہ خبر عام ہو چکی ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں دو ارب ڈالر جمع کروا دیے ہیں۔ وزرات خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ بھی طے پا گیا ہے، آئی ایم ایف نے 8.2ارب ڈالر کی!-->!-->!-->…