راولپنڈی میں جشن آزادی کے سلسلے میں 13 اگست کی رات کو لیاقت باغ…
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے یوم آزادی کے موقع پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کے ہمراہ کمشنرآفس راولپنڈی کے احاطے میں پر چم کشائی کی۔ پر چم کشا ئی کی یہ تقریب پا ک سر زمین شا د باد کے ترانوں کی گونج میں سر انجام پائی، جہاں…