امریکہ میں پاکستان کی نشانی فروخت کر دی گئی
اسلام آباد(وقائع نگار)امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی واشنگٹن ڈی سی میں ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کر دی گئی۔ یہ عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی، سفارتی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ واشنگٹن میں عمارت کی فروخت کے!-->…