سابق داماد نے بڑھیا اور طلاق یافتہ بیٹی کو طلاق دینے کے باوجود بھی تنگ کرنا نہ چھوڑا
آصف اشرف | سابق داماد نے بڑھیا اور طلاق یافتہ بیٹی کو طلاق دینے کے باوجود بھی تنگ کرنا نہ چھوڑا سابق داماد اشتیاق اور اس کے ساتھیوں نے ہماری زندگی اجیرن کر دی ہے بڑھیا کی دھائی شرپسند عناصر نے ہمارا جینا محال کر رکھا ہے مذکورہ شخص نے جھوٹے…