Browsing Tag

Maryam and Shahbaz rejected the decision of the Indian court

مریم و شہباز نے بھارتی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کی طرح بھارتی عدالت کے فیصلے کی…