احتساب اور جوابدہی کے احساس کے بغیرگڈ گورننس ممکن نہیں ، مریم نواز
احتساب اور جوابدہی کے احساس کے بغیرگڈ گورننس ممکن نہیں ، مریم نواز
لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ احتساب نہ ہونے پر پبلک سیکٹر میں پرفارمنس زیرو ہوجاتی ہے، احتساب اور جوابدہی کے احساس کے بغیرگڈ گورننس ممکن نہیں۔…