وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیوآئی یانجن
ملاقات نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں ہوئی
پاک چین تعلقات اور سکیورٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
قانون نافذ کرنے والے اداروں اور چین کے تعاون کے حوالے سے بات چیت
ٹریننگ اور جدید آلات و ٹیکنالوجی کے…