نوازشریف کی عدالتوں کے خلاف ہرزہ سرائی ،پھر بھی نو پرابلم،پرویز الہی
لاہور (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف شہباز شریف کے لیے ہی سارے ریلیف ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پانچ ماہ سے ہم…