پشاور میں کالے تیتر کے ٹورنامنٹ کی آڑ میں جوئے بازی کا انکشاف ہوا ہے
پشاور میں کالے تیتر کے ٹورنامنٹ کی آڑ میں جوئے بازی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ملک بھر سے لوگ اس جوئے بازی میں حصہ لیتے ہیں جس کو ٹورنامنٹ کا نام دیا گیا ہے۔
محکمہ جنگلی حیات کے افسران اس جوئے کی آڑ میں بھاری رشوت وصول کرکے اس کی…