پی آئی اے کی اہلکار کی گرفتاری اور پھر معطلی
کینیڈا سے ممنوعہ اشیا کی فہرست کا انتظار ہے
پاکستان کے شہر لاہور سے دو روز قبل کینیڈا پہنچنے والی قومی ائیرلائن کی فلائیٹ پی کے 789 کے عملے کو اس وقت کسٹم حکام نے روک لیا جب جہاز کے عملے میں سے ایک خاتون کے سامان سے ممنوعہ اشیا برآمد…