Browsing Tag

Punjabi cinema

چند گنڈاسے، چند للکاریں… اور پھر خاموشی: پنجابی سینما کا زوال

تحریر: لیاقت علی کبھی لاہور کے "شاہنور" اور "باری" اسٹوڈیوز میں فلموں کے سیٹ آباد تھے، روشنیوں کی چمک، کیمرے کی چکا چوند، اور گنڈاسے کی چھنکار سنائی دیتی تھی۔ باہر ہجوم کھڑا ہوتا، اندر ولن کی دھلائی چل رہی ہوتی، اور اسکرین پر ایک ہیرو…