رانا ثناء اللہ بھی عدالت طلب
گجرات(نمائندہ خصوصی )انسداد دہشت گردی عدالت گجرات نے چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے میں وزیر داخلہ راناثنا اللہ کو طلب کر لیا۔عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر Rana Sanaullah کے وکلا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 25 جولائی کو طلب کر!-->…