وزیراعظم کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا عوام کو روٹی اور نان کی قیمتوں میں بڑا ریلیف
روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان 20 روپے میں فروخت کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ محترک
اسلام آباد
ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر روٹی اور نان کی مقرر کردہ قیمتوں (روٹی 16 روپے اور نان 20 روہے) کی فروخت کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی…