روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان 20 روپے میں فروخت کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ محترک
ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر روٹی اور نان کی مقرر کردہ قیمتوں (روٹی 16 روپے اور نان 20 روہے) کی فروخت کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ محترک
اے سی انڈسٹریل ایریا میڈم فروا بتول نے اپنے دائرہ اختیار میں واقع مختلف مارکیٹوں کا سرپرائز وزٹ کیا
اسسٹنٹ کمشنر صدر زون فروا بتول نے مُختلف تندور اور ریسٹونٹس
پر روٹی اور نان کے معیار اور مقدار کو چیک کیا
اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کی جانب سے کا وزن 120 گرام اور نان کا وزن بھی 120 گرام پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے تندور اور ریسٹونٹس مالکان کو سخت وارننگ دی گئی
روٹی اور نان کی مقرر کردہ قیمتوں میں فروخت نہ کرنے پر دو ریسٹونٹس سے دو افراد کو گرفتار کر کہ مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے حوالے کر دیا
ضلعی انتظامیہ روٹی اور نان مقرر کردہ قیمتوں سے زاہد میں فروخت کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا
اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا
فروا بتول
Comments are closed.