دہشت گردی کی نئی یلغار: ذمہ داریاں، حقیقتیں اور وہ فیصلے جو اب ناگزیر ہیں
تحریر: شہزاد حسین بھٹی
گزشتہ روز فیڈرل کانسٹیبلری کے دستے پر ہونے والا خود کش حملہ صرف چند اہلکاروں پر حملہ نہیں تھا، یہ ریاست کے امن، اداروں اور عوام کے حوصلے پر براہِ راست ضرب تھی۔ دھماکے کی گونج نے ایک مرتبہ پھر یہ احساس تازہ کر دیا…