بچوں کی سمگلنگ اور اغوا سے متعلق از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ میں بچوں کی سمگلنگ اور اغوا کیخلاف ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے اہم کیس کی سماعت کیلئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرلز سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔بچوں کی سمگلنگ…